اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بڑے تیل بردار جہاز کو بارودی سرنگ سے نقصان پہنچا، جس کے باعث اس کے انجن روم کو نشانہ بننے کی اطلاع ہے۔ ایرانی حکام […]
