سینیٹ کی خالی ہونے والی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کی اپنی سالہ مدت پوری ہونے کے بعد خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان سینیٹ کی ان خالی سیٹوں پر […]
