اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی اور سیاسی کمیٹیوں نے اسلام آباد لانگ مارچ کی ناکامی کی وجوہات کا جائزہ لینے کے لیے اتوار کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعدد شرکا نے انتظامات میں […]
