پاکستان، آئی ایم ایف کامیاب مذاکرات، اسٹاک ایکسچینج انڈکس میں 400 پوائنٹس کا اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 400 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں کاروبار […]
