سوئیڈن نے نیٹو میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں الحاق سے متعلق حتمی کارروائی کے بعد سوئیڈن باضابطہ طور پر نیٹو کا 32 واں رکن ملک بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سوئیڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت سے […]
