دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے، سعودی وفد آج پاکستان پہنچے گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں ایک اعلٰی سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے۔ تین روزہ دورے کے دوران 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو حتمی […]
