اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق یمن کے ایران نواز حوثیوں نے بحیرہ احمر میں ایک سعودی فوجی بحری جہاز اور اس کے ساتھ موجود چار حفاظتی بحری جہازوں کو میزائلوں اور ڈرونز کے مشترکہ حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے پیر کو […]
