چلی: جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی،ہلاکتوں کی تعداد 112 ہوگئی،سینکڑوں افراد لاپتا جنوبی امریکی ملک چلی کے وسطی اور جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 112 تک جا پہنچی ہے جب کہ سیکٹروں شہری لاپتا بھی ہیں۔ امریکی […]
