Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، زیرِ زمین جوہری مقام ’پک ایکس ماؤنٹین‘ نشانے پر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ زیرِ زمین جوہری مقام ’پک ایکس ماؤنٹین‘ پر سرگرمیاں جاری رہنے کی صورت میں امریکا سخت کارروائی کرسکتا ہے۔ ٹرمپ کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران جنگ کے باعث […]

Gift this article