اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کی صورتِ حال پر اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے رپورٹ جاری کر دی۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اسد حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق، دیرالزور، حماۃ اور بڑے شہروں میں خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ ادلب، حلب میں 27 نومبر سے 9 دسمبر کے […]
