Friday, January 24, 2025
Homeبین الاقوامیشام میں روٹی 900 فیصد، مرغی 119 فیصد مہنگی، اقوامِ متحدہ کی...

شام میں روٹی 900 فیصد، مرغی 119 فیصد مہنگی، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کی صورتِ حال پر اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے رپورٹ جاری کر دی۔

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اسد حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق، دیرالزور، حماۃ اور بڑے شہروں میں خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔

ادلب، حلب میں 27 نومبر سے 9 دسمبر کے درمیان روٹی کی قیمت میں 900 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مرغی کی قیمت میں 119 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ بنیادی ضرورت کی اشیاء تک رسائی شدید متاثر ہوئی ہے۔

قنیطرہ، منبج، دیرالزور میں خوراک کی تقسیم کا عمل بھی متاثر ہے۔

معاشی عدم استحکام کے نتیجے میں دکانیں بند ہیں، تاجر اجناس ذخیرہ کر رہے ہیں جبکہ تبقا میں کم از کم 6 ہزار خاندانوں کو فوری خوراک کی امداد کی ضرورت ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن جمعے کو ترکیہ کا دورہ کریں گے۔

امریکی وزیرِ خارجہ دورے کے دوران ترک ہم منصب سے ملاقات کریں گے جس کے دوران شام کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال متوقع ہے۔

Latest articles

آئی سی سی کا ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان،پاکستان کا ایک بھی کھلاڑی شامل نہیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعہ...

صائم ایوب آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024 میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسٹار اوپننگ بلے باز صائم ایوب کو...

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے...

چارلی ہیبڈو حملہ کیس: فرانس کی عدالت سے 6 پاکستانیوں کو 3 سے 30 سال تک قید کی سزا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس کی ایک عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے...

More like this