اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے رواں ماہ فٹبال ٹیم روس بھیجنے کی کوششیں شروع کردیں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے آفیشل فرینڈلی میچ سے انکار کے بعد پی ایس بی ازخود ٹیم بھیجنے کیلئے متحرک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد […]
