اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے جلد خاتمے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال ان کے ابتدائی اندازوں سے کہیں زیادہ تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ان کے اس بیان کے بعد عالمی تیل مارکیٹ میں […]
