سابق ہندوستانی کوچ نے رنکو سنگھ کی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی حمایت کر دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے سابق بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد رنکو سنگھ کی ٹیسٹ کرکٹ میں کھیلنے کی حمایت کی کیونکہ وہ ہندوستان کے لیے […]
