Posted inTop News, پاکستان

آئی جی خیبرپختونخوا اکبر حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

خیبر پختونخوا کے آئی جی اختر حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی کے پی کے مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذوالفقار حمید گریڈ 21 کے افسر ہیں اور اس سے پہلے پنجاب پولیس میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ اختر حیات کو ان کے عہدے سے ہٹانے […]

Gift this article