اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیرمستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے پرخصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے دفتر میں پاکستان کا پرچم لگا کر بطور غیر مستقل رکن پاکستان کی 2 سالہ مدت کا […]
