Posted inTop News, پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: ڈی چوک پر صحافیوں پر حملے، خاتون صحافیوں کو دھکے اور لاتیں مارنے کی شکایات

اسلام آباد: ڈی چوک پر تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران متعدد صحافیوں پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مظاہرین کے غصے کا شکار بننے والے صحافیوں میں کئی خاتون صحافی بھی شامل ہیں، جنہوں نے شکایت کی ہے کہ انہیں دھکے دیے گئے اور لاتوں سے نشانہ بنایا گیا۔ خاتون صحافیوں نے مظاہرین […]

Gift this article