اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے لیے فیس میں 35 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے بعد ، […]
