اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی خصوصی دعوت پر 30 تا 31 اکتوبر تک قطر کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دوحہ میں وزیر اعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد کے علاوہ قطری […]
