اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی قیمت کم ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز کم ہو کر 2731 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت […]
