امریکہ پنن کیس میں بھارتی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کر رہا ہے،رچرڈ ورما اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈپٹی سیکرٹری برائے انتظام اور وسائل رچرڈ ورما نے امریکی قومی اور خالصتانی علیحدگی پسند رہنما گروپتونت سنگھ پنن کے خلاف مبینہ قتل کی سازش کے سلسلے میں جاری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دہلی میں […]
