اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے آغاز میں نئے ریکارڈ بناتا ہوا 1 لاکھ 15 ہزار کی حد عبور کر گیا بعد میں کاروبار کا منفی رجحان ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 388 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 792 ہو گیا۔ […]
