اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں مسلح افراد نے معزول صدر بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کے مقبرے کو آگ لگا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے شام کے سابق صدر اور بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کے آبائی علاقے قرداحہ میں واقع اُن کے مقبرے کو نذر آتش کر دیا۔ […]
