انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر نے ایک منفرد چیلنج میں تاریخ کا بلند ترین کیچ پکڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا یہ کارنامہ سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کی موجودگی میں انجام دیا گیا، جہاں ڈرون کے ذریعے تقریباً 122 میٹر کی بلندی سے گیند گرائی گئی۔ بٹلر نے غیر معمولی […]
