Posted inامریکہ, بین الاقوامی

ترکیہ ایران کو اسرائیل پر جوابی حملے سے روکے : امریکہ

ترکیہ ایران کو اسرائیل پر جوابی حملے سے روکے : امریکہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ترکیہ اور بعض دوسرے اتحادیوں سے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے قائل کریں کہ وہ اسرائیل پر جوابی حملہ کرنے سے روک جائے۔ یہ امریکی درخواست اس تناظر میں سامنے آئی […]

Gift this article