اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی ممکنہ بحالی کے معاملے پر سلامتی کونسل میں عالمی طاقتوں کے درمیان شدید اختلافات سامنے آگئے، جہاں روس اور چین نے اجلاس روکنے کی کوشش کی، تاہم کونسل نے 11 ووٹوں سے عارضی ایجنڈا منظور کرلیا۔ […]
