Posted inTop News, پاکستان

دختر مشرق بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ دو بار پاکستان کی وزیراعظم بننے والی بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں سیاسی مخالفین کے ساتھ جنرل ضیا اور جنرل مشرف کی آمریتوں کا مقابلہ کیا۔ 21 جون 1953 کو سندھ دھرتی نے […]

Gift this article