Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ

امریکی انٹیلی جنس ادارے میں بڑے پیمانے پر برطرفیوں کا آغاز، قومی سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ملک کے اعلیٰ انٹیلی جنس ادارے آفس آف دی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس میں بڑے پیمانے پر ملازمین کی برطرفیوں کا عمل شروع کر دیا ہے، جس پر کانگریس کے ارکان اور سابق […]

Gift this article