ترکیہ بلدیاتی الیکشن، صدراردوان کو دو دہائیوں بعد بدترین شکست اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت کو 2 دہائیوں سے زیادہ اقتدار میں رہنے کے بعد بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز […]
