امریکا کی قیادت میں قائم ” پیکس سلیکا ” سے بھارت کو باہر رکھنا، مودی حکومت کے لیے نیا دھچکا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو ایک اور سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، کیونکہ اسے امریکا کی قیادت میں قائم جدید ٹیکنالوجی اتحاد پیکس سلیکا میں شامل نہیں کیا گیا۔ اس پیش رفت نے مودی […]
