خیبرپختونخوا:مقامی شکاریوں نےنایاب نسل کا تیندوا مار ڈالا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں مقامی شکاریوں نےآبادی میں گھنسےوالےنایاب نسل کےتیندوےکومارڈالا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق شکاریوں نے ہلاک تیندوے کے ساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی، چند ماہ قبل مناہی کے پہاڑوں میں بھی تیندوے کو زہر دے […]
