Posted inبین الاقوامی

شام: جھڑپوں کے بعد مسلح دھڑوں کا حلب کے کچھ حصوں پر کنٹرول کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کی صورت حال کی ایک نئی پیش رفت میں مسلح دھڑوں نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حلب شہر کے آس پاس میں واقع تحقیقی مرکز کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ سیریئن آبزرویٹری نے میڈیا کو بتایا کہ مسلح دھڑوں کے ارکان حلب کے مضافات میں پہنچ […]

Gift this article