Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

شام: جھڑپوں کے بعد مسلح دھڑوں کا حلب کے کچھ حصوں پر کنٹرول کا اعلان

357346

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کی صورت حال کی ایک نئی پیش رفت میں مسلح دھڑوں نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حلب شہر کے آس پاس میں واقع تحقیقی مرکز کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

سیریئن آبزرویٹری نے میڈیا کو بتایا کہ مسلح دھڑوں کے ارکان حلب کے مضافات میں پہنچ گئے۔ سیریئن آبزرویٹری نے مزید کہا کہ مسلح دھڑوں نے حلب اور ادلب کے دیہی علاقوں میں 50 قصبوں کا کنٹرول سنبھال لیا اور وہ حلب کی طرف جانے والی سڑکوں کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔

آبزرویٹری نے تصدیق کی ہے کہ جھڑپیں حلب شہر سے 5 کلومیٹر جنوب میں ہوئیں۔ جھڑپوں کے بڑھتے ہی حلب میں نقل مکانی بھی ہوئی۔

شام کی خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ اس سے قبل حلب میں یونیورسٹی سٹی کے کیمپس کو نشانہ بنانے والے مسلح عناصر کے حملے میں 4 شہری ہلاک ہو گئے تھے۔

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق ھیئہ تحریر الشام اور اس کے اتحادی دھڑوں نے شمال مغربی شام میں حکومتی فورسز کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے شروع کر کیے ۔ شامی فورسز نے جمعہ کی صبح حلب شہر پر بمباری کی۔

آبزرویٹری کے مطابق “حیات تحریر الشام اور اس کے اتحادی دھڑوں نے حلب شہر میں ایک یونیورسٹی کی رہائش گاہ پر بمباری کی۔ ایک طالب علم زخمی ہوا اور ایک رہائش گاہ کو بڑا نقصان پہنچا۔

شام کے شمال مغربی حصے میں جنگجوؤں اور شامی حکومتی فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 254 ہو گئی ہے۔ یہ بات شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے جمعرات کو دیر گئے بتائی تھی۔ لڑائی کے نتیجے میں جاں بحق 254 افراد میں 179 جنگجو اور شامی افواج اور ان کے اتحادیوں کے 75 ارکان شامل ہیں۔ ان معلومات کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

واضح رہے کہ 2011 کے بعد سے شام نے ایک خونریز تنازع شروع ہے۔ اس لڑائی میں 5 لاکھ سے زیادہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوچکا ہے۔ ملک کے اندر اور باہر لاکھوں لوگوں نے نقل مکانی کی ہے۔

Tags: تحقیقی مرکز حلب شہر شام کنٹرول حاصل مسلح دھڑوں نئی پیش رفت

Post navigation

Previous: زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان کے کھلاڑی بلاوایو پہنچ گئے
Next: بھارتی حکومت نے دورہ پاکستان کے لیے سیکیورٹی خدشات سے متعلق بی سی سی آئی کے بیان کو مسترد کردیا

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.