Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, چین

یو ایس پوسٹل سروس نے چین اور ہانگ کانگ سے پارسل وصول کرنا بند کر دیے

اردو انٹرنیشنل امریکی پوسٹل سروس (یو ایس پی ایس) نے اعلان کیا ہے کہ وہ فی الحال چین اور ہانگ کانگ سے پارسل وصول نہیں کرے گی، اس معطلی کا اطلاق صرف پارسلز پر ہوگا اور خطوط بدستور وصول کیے جائیں گے۔ یو ایس پی ایس نے اس کی کوئی خاص وجہ نہیں بتائی، لیکن […]

Gift this article