Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی

بھارت میں حکومت سے مذاکرات کا آغاز، مگر طلبہ تحریک نے ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق بھارت میں قومی امتحانات کے پرچے لیک ہونے کے معاملے پر جاری طلبہ تحریک نے حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری رہیں گے۔ یہ تحریک وزیر اعظم نریندر مودی […]

Gift this article