Posted inTop News, پاکستان

‏صدر مملکت عارف علوی نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کی منظوری دے دی

‏صدر مملکت عارف علوی نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کی منظوری دے دی اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھنگ کے پودے کی کاشت، نکالنےاور ریفائننگ مینوفیکچرنگ کے لیے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے […]

Gift this article