Posted inTop News, پاکستان

آزاد کشمیر الیکشن 2026: میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، 288 امیدوار میدان میں، 18 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت پیر کو میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ ووٹنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے […]

Gift this article