Posted inانٹرنیمنٹ, Top News, انڈیا

دلجیت دوسانجھ کی متنازع فلم ‘ستلج’ بھارت میں ریلیز کے دو دن بعد ہٹا دی گئی، تنازع پھر شدت اختیار کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فروبز کی خبر کے مطابق بھارتی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی طویل عرصے سے متنازع سمجھی جانے والی فلم ‘ستلج’ کو بھارت میں ریلیز کے محض دو روز بعد اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی 5 نے اپنی بھارتی سروس سے ہٹا دیا، جبکہ فلم اب بھی زی5 گلوبل کے ذریعے دنیا […]

Gift this article