Posted inTop News, پاکستان

پاک بنگلادیش تعلقات کا نیا دور،حکومت کا اعلیٰ سطحی وفود ڈھاکہ بھیجنے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے رواں ماہ تین اعلیٰ سطح وفود بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس ملک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع کھولے جائیں جسے نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے بچھڑا ہوا بھائی قرار دیاہے ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اوربنگلہ […]

Gift this article