اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈیلاس میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران ہفتہ کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش نے 125 رنز کے تعاقب میں19ویں اوور میں8 وکٹوں کے نقصان پرہدف پورا کیا۔ ایک مرحلے پر […]
