پیپلز پارٹی نے لاہور میں صدارتی گیسٹ ہاؤس بنانے کا فیصلہ کرلیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری کے صدر منتخب ہوتے ہی لاہور میں صدارتی گیسٹ ہاؤس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں مضبوط کرنے کے لائحہ عمل کے طور […]
