آئی اے ایف نے برہموس کی پاکستان میں حادثاتی فائرنگ کی وجہ کا انکشاف کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) نے دو سال قبل پاکستان میں گرنے والے براہموس سپرسونک میزائل کے حادثاتی طور پر فائر کیے جانے کے بارے میں دہلی ہائی کورٹ میں وضاحت پیش کی ہے۔ دی اکنامک […]
