متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کردیا اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں خراب موسم کے باعث فضائی آپریشن معطل کر دیا. پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات […]
