Posted inپاکستان, Top News, امریکہ, بین الاقوامی, کاروبار

پاکستان کی 10 ارب ڈالر ایکسچینج سہولت کی درخواست، امریکی فیصلے کا انتظار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سہولت کی درخواست پر ستمبر میں فیصلے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دوطرفہ قرضوں پر انحصار کم کرکے طویل مدتی اور مارکیٹ پر مبنی فنانسنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ وفاقی وزیر […]

Gift this article