اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو نیوزکی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے مبینہ طور پر زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط بنانے اور روپے پر دباؤ کم کرنے کے لیے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی درخواست کی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ درخواست امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے سامنے رکھی گئی، […]
