Posted inTop News, پاکستان

چیف جسٹس کا تقرر، پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے ارکان کے نام طلب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے سلسلے میں پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے اور اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد آج وزیراعظم کی ارسال […]

Gift this article