Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران کا واضح مؤقف، جنگ کا حل مذاکرات ہیں، فوجی کارروائی ہوئی تو جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق ایران نے امریکا کے ساتھ جاری تنازع کے دوران مذاکرات کو جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر دوبارہ فوجی کارروائی کی گئی تو تہران پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ جواب دے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی […]

Gift this article