Posted inکھیل

بھارتی امپائر انیل چوہدری نے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن قانونی قرار دے دیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے اہم مقابلے سے قبل پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر جاری بحث کے درمیان بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی ان کا ایکشن قانونی قرار دے دیا ہے۔ ایک بھارتی ڈیجیٹل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انیل چوہدری نے […]

Gift this article