بھارت کا چابہار بندرگاہ کے انتظام کے لیے ایران کے ساتھ 10 سالہ معاہدہ طے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈیا اور ایران نے پیر کو سٹریٹجک چابہار بندرگاہ کی ترقی اور سہولیات کی فراہمی کے لیے 10 سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں کیوں کہ انڈیا مغربی اور وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت کو […]
