Posted inکھیل

میجر لیگ سوکر نے شائقین کی 11 ملین سے زیادہ حاضری کے ساتھ سابقہ ریکارڈ توڑ دیا

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق میجر لیگ سوکر (ایم ایل ایس) نے شائقین کی 11 ملین سے زیادہ حاضری کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ لیگ کے باقاعدہ سیزن کے دوران، 11 ملین شائقین نے میچز دیکھے، اس تعداد نے پچھلے سیزن کے 10.9 ملین کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ […]

Gift this article